در یک انفجار سرکردہ اشغالگران پاکستانی در کویتہ زخمی شد
دھماکے میں ڈی آئی جی زخمی، ایک ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس آپریشن سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
کوئٹہ کے اسپنی روڈ پر منگل کے روز ایک زور دار بم دھماکہ ہوا جس میں ایک راہگیر ہلاک جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز کوئٹہ شاہد نظام درانی سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق کہ نامعلوم افراد نے منگل کی صبح ڈی آئی جی کے دفتر کے باہر ایک موٹر سائیکل پر بم نصب کیا اور اس وقت دھماکہ ہوا جب ڈی آئی جی شاہد نظام درانی اپنی گاڑی میں دفتر کے گیٹ پر پہنچے۔
دھماکے کے بعد تمام زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیاگیا اور ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی آئی جی کوئٹہ کو ہسپتال سے فارغ کر دیا جبکہ ان کے ڈرائیور کو شدید زخمی حالت میں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
دھماکے کے بعد حکومت نے شہر میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے ہیں اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے لیکن تاحال کوئی

گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور نہ کسی گر وپ نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
No comments:
Post a Comment