Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

مسلم خواتین کے چہرے کے نقاب پرپابندی کے خلاف انوکھا احتجاج --- پیرس:2فرانسیسی لڑکیوں کی برقع اورمنی شارٹس میں واک


دوفرانسیسی لڑکیوں نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے حال ہی میں مسلم خواتین کے حجاب اوڑھنے پرپابندی کے لیے منظورکرائے گئے قانون کے خلاف احتجاج کاانوکھا راستہ اختیارکیا ہے اوران دونوں نے پیرس میں برقع اوڑھ کرلیکن اس کے ساتھ منی شارٹس پہن کرواک کی ہےاوراس کی فلم بناکرانٹرنیٹ پر پوسٹ کردی ہے۔

ان دونوں طالبات نے خودکو''نقاب پوش'' قراردیا ہے اور وہ فلم میں سرکاری عمارتوں کے سامنے چہرے پرسیاہ نقاب اوڑھے اورلمبی عریاں ٹانگوں کے ساتھ واک کرتی نظرآرہی ہیں۔جسم کے بالائی حصے اورچہرے میں سے ان کی صرف آنکھیں ہی نظرآرہی ہیں۔ان سے قریب سے گذرنے والے افرادانہیں حیرت زدہ نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔

ایک نیوزویب سائٹ پر شائع ہونے والے مضمون کے مطابق سیاسیات اورابلاغیات کی ان دونوں طالبات نے مسلم خواتین کے حجاب اوڑھنے پر پابندی کے لیے حال ہی میں پارلیمان میں منظورکردہ قانون کے خلاف احتجاج کے لیے یہ انوکھا سوانگ رچایا ہے۔

ان دونوں لڑکیوں میں سے ایک مسلمان ہے۔ان دونوں کا کہنا ہے کہ برقع اوڑھنا ایک نہایت آسان کام ہے۔اس لیے ہم نے خودسے سوال کیا کہ ''اگرخواتین کے چہرے پر نقاب ہوگا اور وہ منی شارٹس پہنے ہوں گی توحکام کیا ردعمل ظاہرکریں گے؟

انہوں نےلکھا ہے کہ ''ہم مسلم بنیادپرستوں کے امیج کو ڈی گریڈ کرنا یا ان پرحملہ نہیں کرنا چاہتی ہیں بلکہ ہماراسوال ان سیاستدانوں سے ہے جنہوں نے قانون کی منظوری کے لیے اس کے حق میں ووٹ دیا اور ہم اس قانون کو مکمل طورپر غیرآئینی سمجھتی ہیں''۔

فرانسیسی پارلیمان نے سرکاری مقامات پرمسلم خواتین کے حجاب اوڑھ کرآنے پرپابندی کے لیے قانون کی حال ہی میں منظوری دی ہے۔اس قانون کے نفاذ کے بعد اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برقع اوڑھنے والی کسی بھی خاتون کو ایک سوپچاس یوروتک جرمانہ کیا جاسکے گا یا اس کے بجائے اس خاتون کوسزا کے طورپرشہریت کے اسباق پرمبنی ایک کورس میں شرکت کرنا ہوگی۔اگرکوئی مرد کسی خاتون کومکمل برقع اوڑھنے پرمجبورکرے گا تواسے تیس ہزاریوروتک جرمانے اورایک سال قید کی سزاسنائی جاسکے گی۔


DUBAI (Al Arabiya)

Two French girls produced a film about themselves walking in the streets of Paris wearing Muslim face veil (burka), bare legs and mini-shorts to protest a recently passed French law banning the conservative religious dress.

The veiled female students called themselves "the Niqabitches" and they appeared in the film stuttering by government buildings with a black face veil that left their eyes visible and their long legs naked.

" How would the authorities react when faced with women wearing a burka and mini-shorts? "

Two French female studentsPeople passing by appear confused and ask for taking photographs with the pair.

In article published on the news website, rue89, the political science and communication students wrote that they wanted the film to be a facetious way of criticizing a French law banning the face veil worn by some Muslim women and which many religious scalars describe as un-Islamic.

"To put a simple burka on would have been too simple. So we asked ourselves: 'how would the authorities react when faced with women wearing a burka and mini-shorts?'" asked the girls, of whom one is Muslim.

Niqab and hot pants in the streets of Paris"We were not looking to attack or degrade the image of Muslim fundamentalists - each to their own - but rather to question politicians who voted for this law that we consider clearly unconstitutional," they wrote.

The French parliament has passed a law banning wearing burqa in public places. Once the law comes into force any woman violates the ban will be fined 150 euros or instead take a course of citizenship lessons. A man who forces a woman to wear the face veil will be fined 30,000 euros and jailed for one year.

(Witten by Mustapha Ajbaili)



No comments:

Post a Comment