Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

ماما قدیر و فرزانہ مجید کا واشنگٹن سے نیویارک تک لانگ مارچ کی تیاری


Sangaar Baloch har lagt till 2 nya foton.
14 tim
ماما قدیر و فرزانہ مجید کا واشنگٹن سے نیویارک تک لانگ مارچ کی تیاری
واشنگٹن/ لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کیلئے سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم انٹر نیشنل وائس فار بلوچ میسنگ پرسن نے سوشل میڈیا میں اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ لانگ مارچ کے تیسرے حصے میں امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر تک لانگ مارچ کی تیاری کی جاری ہے واضح رہے کہ اس سے قبل وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے لاپتہ بلوچ فرزندوں کی بازیابی کےلئے کوئٹہ سے کراچی اور کراچی سے اسلام آباد تک ایک لانگ مارچ کی تھی بانک فرزانہ مجید نے کہا کہ اس تیسرے مرحلے کے لانگ مارچ کا مقصد بھی بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کو دنیا کے سامنے آشکارہ کرنا ہے.

3rd PHASE OF VBMP LONG MARCH : The leaders of Voice for Baloch Missing persons Farzana Majeed Baloch and 
Mama 
Qadeer Baloch are planning to start the 3rd phase of VBMP Long March from Washington DC to UN office in New 
York. The 1st phase was from Quetta-Karachi, 2nd was from Karachi-Islamabad.
Farzana Majeed Baloch.

No comments:

Post a Comment