Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

آزاد بلوچستان کا ابتدائی آئین جلد سامنے لائینگے، حیربیار مری

اُن تمام بلوچوں کو آزادی کے ایک نکاتی ایجنڈے پر  اتحاد کا دعوت دیتا ہوں اور ان سے اپیل کرتا ہوں کہ وه بلوچ پاکستان کی پارلیمنٹ میں پناه ڈھونڈنےکے بجائے اپنی سرزمین و شناخت بچانے کی جد وجهد کا حصہ بنیں، آج بلوچستان کی آزادی کو پاکستانی بربریت نے نہیں روکاہے بلکہ بلوچوں میں ایسے عناصر کے عمل نے تعطل کا شکار  کیا ہے جو ابهی تک پاکستان سے خیرکی تمنا ء  لیئےبیٹھےہیں، ایسے میں ہمیں عالمی دنیا کو اپنی کیس پیش کرنے میں دشواری ہورہی ہےجب ایک بلوچ آزادی کی بات کرے اور دوسرا پاکستان سے حقوق و اختیارات کا مطالبہ سامنے رکھے –


No comments:

Post a Comment