Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

اے خد !

  • اے خد !

    میرے پیارے خدا تو کیوں مجھے ہمیشہ موقع دیتا ہے

    کہ میں ناچیز تیرے کارناموں پر بے اطمینانی دکھاوں ؟...

    تجھ سے سوال کروں کہ تیرے زلزلے کچے مکانات کو ہی کیوں پیوست زمین کرتے ہیں

    کیوں تماری رحمتیں ہمیشہ انہی پر قہر بن کر ٹوٹ پڑتی ہیں ؟؟

    لگتا ہے تمہیں بھی شوق ہے میرے ایمان کو آزمانے کا 

    اور مجھے 

    تجھے جتانے کا

    کہ 

    تمہارا ہونا ہی یہ ثابت کرئے گا کہ ہماری غلطیاں دراصل تمہاری ہی کوتائیاں ہیں

    تب تک میں یہی مانتا رہوں گا

    کہ 

No comments:

Post a Comment