
بلوچ خواتین کی بازیابی کے لیے شروع کیا گیا مہم کا مرکزی احتجاج انسانی حقوق کی عالمی دن 10 دسمبر کے موقع پر ناروے سویڈن جرمنی ، جینوا برسلز اور لندن میں منعقد کیاجائیں گے.
جبکہ 8.9.10دسمبر کو یورپی یونین ، اقوم متحدہ کے دفاتر کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کیا جاے گا.
27 Baloch Women are in Pakistani torture cells, and waiting for help from worlds human rights org.
Please use Hashtag #SaveBalochWomen
No comments:
Post a Comment