چائنا اگریمنٹ کس کے ساتھ ہورہے ہیں؟ اگر ایک لمحے کے لیے میں اس بات کو سچ بھی مان لوں کہ پاکستان میں سب وحدتیں مشترک اور ان کے مفادات سانجھے ہیں تو کیا کوئی محب وطن اپنے وسائل کو یوں اونے پونے داموں کسی غیر کو سونپ دے گا؟
چائنا کے ساتھ بلوچستان اور سندھ کے وسائل کی لوٹ مار کے لیے ہونے والے معاہدے نام نہاد پاکستانی وطن پرستی کے تناظر میں کیا ملکی مفاد میں ہیں؟
No comments:
Post a Comment