جیش العدل نے سراوان کے علاقے گزبستان میں ایرانی انقلابی گاڑڈوں کے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چار پاسداران کو ھلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔
مغربی بلوچستان / میں کل رات 10 بجے جیش العدل نامی مسلح تنظیم نے سراوان کے علاقے گزبستان میں ایرانی انقلابی گاڑڈوں کے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چار پاسداران کو ھلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔
جیش العدل تنظیم نے بلوچستان میں موجود تمام پاسداروں کو تنبہ کرتے ھوئے اعلان کیا ھے کہ وہ بلوچستان کو خالی کریں ورنہ اپنی ھلاکت کی تیاری کریں۔ اور ایرانیوں سے بھی درخواست کی ھے جو اپنے بچوں کو بلوچستان میں ایرانی عکسری قوت اور ملاؤں کی خدمت کے لئے نہ بیجھے ورنہ ان کا انجام بھی ان پاسداروں کی طرح ھوگا۔ کیونکہ بلوچستان حالت جنگ میں ھے، ھماری کوشش یہی ھے کہ عام لوگوں کو مارنے سے گریز کریں اگر کوئی بھی زژیم جمھوری اسلامی کے جنگ کا حصہ بنا تو وہ ھمارے نشانے پر ھوگا۔
یاد رھے کل بھی اسی تنظیم نے کشتگان سراوان میں 3 پاسداروں کی ھلاکت کی ذمہّ داری قبول کی ھے
19دسمبر2013

No comments:
Post a Comment