سويڈن کے شھر بوروس کے مرکزی کتابخانہ میں وائس فار بلوچ میسینگ پرسنز کی لانگ مارچ کوئٹہ ٹو اسلام آباد کی حمایت میں انٹر نیشنل وائس فار بلوچ میسینگ پرسنز سویڈن کی زیر اھتمام اسٹال لگایا گیا۔ جس کا آغاز توتک کے اجتماعی قبروں کے شھداہ توتک کے احترام میں 2 منٹ کی خاموشی بعد انھیں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور دیئے جلائے گئے۔ اس اسٹال کا مقصد بلوچستان میں جبری گمشدگیاں ، حس بیجا، قتل اور بلوچ نوجوانوں کی مسخ شدہ لا شیں، بخصوص توتک کے اجتماعی قبروں کے بارے میں اور روزانہ پاکستان اور ایران کی جانب سے بلوچستان میں آئے دن انسانی حقوقوں پائیمالی کے بارے میں مندوبین کو معلومات فراھم کرنا اور مختلف طبقہ فکر کے لوگوں کو دعوت دی گئی ھے۔ اسٹال میں لانگ مارچ کے شرکاہ کی سفر کے تصویریں اور ویڈیوز، بلوچ لاپتہ افرادوں کی تصویریں اور انکی لیسٹ نمائش کے لئے اسٹال پر لگائے گئے ھیں۔ جس میں لوگوں کی تعداد نے بلوچوں کے خلاف ھونے والے انسانی حقوقوں کے خلاف اور توتک کے اجتماعی قبروں کے بارے میں شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ مقامی صحافیوں نے بھی لونگ مارچ کی حمایت اور انسانی حقوقوں تذلیل پر پاکستانی ریاستی دھشگردی کی شدید لفظوں میں مذمت کی
Welcome to the BC's blog. Here you will find the latest news and other information about Baloch people and Balochistan. You can also listen to Balochi music and watch films on our video bar section. Balochestan, the land of balochs, is occupied by Iran, Pakistan and Afghanistan and Baloch people are a victim of state terrorism carried out by the Islamic states of Pakistan and Iran. Thanks for visiting us. Pls contact us if you have any quation. E-mail: baloch.community.se@gmail.com
Long live free and united Balochistan
Search This Blog
Translate
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment