گجر خان . وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا لانگ مارچ روالپنڈی کی طرف روانہ .
چرمیں نصراللہ بلوچ کے مطابق همارے شنید میں آیا هے کہ اسلام آباد میں امن و امان کے نام پر دفعہ 144کا نفاذ هوچکا هے.
جس میں 3بندوں سے زیادہ شهر میں داخل نہیں هوسکتے .
جس کا مقصد لانگ مارچ کو روکنا هے مگر هم ہر حال میں اسلام آباد پہنچ کر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اپنا اختجاج ریکاڈ کرائینگے.

No comments:
Post a Comment