Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

بلوچ کیوں پاکستانی انتخابات کا حصہ نہیں بنیں گے؟ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

انگریز کی وضع کردہ قوانین کے تحت نو آ بادیاتی ہندوستان میں انڈین نیشنل کانگریس نے انتخابات میں حصہ لیا۔کانگریس کے صدرابوالکلام آزاد کے بقول تمام کانگریسی وزراء ہندوستان کے بجائے انگریزی گورنروں کے زیر اثر رہے اور انہی کی پالیسیوں کو اپنایا۔کیا یہ حقیقت نہیں کہ جہاں کہیں بھی نو آبادیاتی قوتوں نے قوانین بنائے انہوں نے اس نو آبادیات پر اپنے قبضے کو دوام دینے اور اسکے وسائل کے بے دریغ لوٹ کھسوٹ کو قانونی لبادہ پہنایا؟۔ یہی کچھ 1948ء سے لیکر اب تک ہمارے بلوچ وطن میں ہو رہا ہے۔ایک چھوٹے سے گروہ کو شرکت اقتدار (اقتدارِاعلی نہیں)دیکر پوری قوم کو یرغمال بنایاگیا اور اسی مراعات یافتہ گروہ(اشرافیہ)کو قائم و دائم رکھنے کیلئے مقبوضہ بلوچستان میں حالیہ انتخابات بزورِ طاقت کرائے جارہے ہیں۔

Continue reading

No comments:

Post a Comment