Dashtuki Baloch har lagt till 3 nya foton.
اسپلنجی 16 بلوچ فرزندوں کی مسخ لاشیں برآمد
کوئٹہ(سنگر نیوز) اسپلنجی،بلوچ فرزندوں 16 مسخ لاشیں برآمد ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 16 مسخ لاشیں ملی ہیں جنکے چہرئے تیزاب سے ناقابل شناخت بنائے گئے ہیں،جسم پر انتہائی تشدد کے نشانات ہیں۔اسی طرح مستونگ جوہان سے ایک لاش کی شناخت وزیر لہڑی سے ہوا ،شہید وزیر لہڑی کے جسم کو پانچ حصوں میں کاٹ کر الگ کیا گیا ،نامہ نگار کے مطابق وزیر لہڑی کی لاش تن سے سر الگ اور ہاتھ،پاؤں اور جسم کو الگ کاٹ کر پھینکا گیا، قلات،مستونگ اسپلنجی پاکستانی فورسز کی آپریشن سے تاحال ملنے والی16 سے زائد لاشوں کی شناخت نہ ہو سکی ہے جبکہ آپریشن کے پہلے روز قلات سے ایک خاتوں شہید ہوا،جبکہ اسی روز جوہان سے اسکول ٹیچر ماسٹر نور جان، انکا بھائی سلمان،ابراہیم اور ایک لاش برآمد ہوا۔شمس لہڑی، نرمک سے تعلق رکھنے والے دوکاندار شریف لہڑی اور انکا جوانسال بیٹا بہاول مزدوری کرنے والے دو بلوچ فرزند تاج محمد لہڑی اور در خان لہڑی انکے علاوہ حمید اللہ مری اور تخت سے تعلق رکھنے والے دوکاندار شیراحمد لہڑی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ابھی بھی16 سے زائد لاشوں کی شناخت سخت تشدد،چہروں پر تیزاب اور مسخ ہونے کی وجہ سے نہیں ہو پھا رہی ہے،تاحال پاکستانی فورسز کی آپریشن سے مستونگ،قلات،اسپلنجی 29 کے قریب یا اس سے بھی زیادہ بلوچ فرزندوں کی شہادتوں کی اطلاعات ہے۔
No comments:
Post a Comment