Noori Baloch med Cheraag Baloch och 4 andra
Daily Sangar News 10 March 2014
www.sangarpublication.com
بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی جانب سے شہدائے بالگتر گوران کی یاد میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد،مرکزی چےئرمین و دیگر قائدین کا خطاب
کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی جانب سے شہدائے بالگتر گوران کی یاد میں ایک عظیم الشان جلسے منعقد کیا گیا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز بالگتر میں بی این ایم کی جانب سے گزشتہ ماہ شہید ہونے والے فرزند، شہید حلیم بلوچ،شہید غنی بلوچ،شہید سالم بلوچ کی یاد میں جلسے کا اہتمام کیا گیا۔بالگتر کی تاریخ میں اس جلسے کو سب سے بڑا اور عظیم الشان جلسہ کہا جا رہا ہے جس میں ہزاروں کو تعداد میں خواتین،بچوں،نوجوانوں،بزرگوں نے شرکت کی۔جلسے سے بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی چیرمین خلیل بلوچ،مرکزی سیکریٹری ڈاکٹر منان بلوچ،سمیت مرکزی رہنما بانک سلمیٰ بلوچ و دیگر مرکزی رہنماؤں نے خطاب کیا۔

No comments:
Post a Comment