مشکے نوکجو چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ 2 اہلکارہلاک،ریندگ اسنائپر حملہ ایک ہلاک۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ
کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ مشکے نوکجو سیکورٹی فورسز کی چوکی کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر 2 اہلکاروں کو ہلاک اور ۲ کو زخمی کیا،مشکے ریندگ چوکی پر اسنائپر حملے کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے
Monday, March 24, 2014
Monday, March 24, 2014
No comments:
Post a Comment