Noori Baloch har delat med sig av Zeeshan Balochs foto.
10 tim ·
وں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوری دربار کے مقام پر فورسز کی ایک چو کی پر سر مچاروں نے حملہ کیا جس میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اس کے علاوہ پٹ فیڈر میں خانو قلے کے قر یب ایف سی کی مرکزی کمپ پر سر مچاروں نے راکٹ حملے کیے جس میں تین اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلات ہے یہ تمام حملے ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیے گئے بلو چ ریپبلکن آرمی شہید نواب اکبر خان بگٹی اور ان تمام شہدا کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے ایک آذاد و خو د مختار بلوچ ریاست قیام کے لیے اپنی قیمتی جانوں کی قر بانیاں دی ہے بلوچ ریپبلکن آرمی اپنی کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے ان میں مزید شدد لائے گی اور ہم یہ عہد کرتے ہے کہ سر زمین کی آذادی تک اپنی کاروئیاں جاری رکھے گے۔ سر باز بلوچ
No comments:
Post a Comment