ساتھ ہی بلوچ وسائل کی لوٹ مار میں ملوث تمام کمپنیوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ بلوچ وسائل کی لوٹ مار سے باز آجائیں بصور ت دیگر انھیں نشانہ بنایا جائے گا ۔بی ایل اے کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا کہ 25اگست کو کوئٹہ نعمت کدہ ہوٹل پر ہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا ، اس ہوٹل کو عرصہ دراز سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکار بطور ٹھکانہ استعمال کرتے ہیں ، اس لئے اس ہوٹل کو نشانہ بنایا ، ترجمان نے کہا کہ 28اگست دوپہر کے وقت مشکے گجر میں سنگت حسیب بلوچ پاکستانی فورسز کے ساتھ اس وقت جھڑ پ میں شہید ہوئے جب قابض فورسز نے ایک گھر پر حملہ کیا ، حسیب بلوچ عرف سرباز پچھلے پانچ سال سے بلوچ قومی جدوجہد سے وابسطہ تھے۔بی ایل اے کے ترجمان نے کہا کہ قابض پاکستان کے ساتھ ہماری جنگ آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گیْ
Thursday, August 28, 2014
Thursday, August 28, 2014
No comments:
Post a Comment