Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

(عبدالرئوف ریگی) برادر عبدالمالک ریگی کی ہلاکت کی خبر تصدیق ہوگئ ہے،


28 اگست 2014
(عبدالرئوف ریگی) برادر عبدالمالک ریگی کی ہلاکت کی خبر تصدیق ہوگئ ہے، مقتول کو گزشتہ دنوں 28 اگست کو مشرقی بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ہلاک کیا گیا جبکہ ایک اور جگہ ایسا بھی پڑھنے کا ملا کہ روف ریگی کو دالبندین میں ہلاک کیا گیا۔
عبدالرئوف ریگی کا حال ہی میں جیش العدل سے نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر الگ ہوگئے تھے جبکہ انہوں نے اپنی تنظیم الگ کرکے اس کا نام (جیش النصر) رکھا تھا۔۔
جیش العدل سے اختلافات کی بنیاد میڈیا زرائع کے مطابق گذشتہ دنوں جب ایرانی سربازان کو جیش العدل نے اغواء کیا تھا جنہیں بعد میں چھوڑ دیا گیا تھا اختلافات کی وجہ بنی ۔۔۔

No comments:

Post a Comment