بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوٹس ایسوسی ایشین: دس مزیزبلوچوں کو پھانسی کاحکم ، یہ افراد زاھدان بم دھماکہ کے گرفتار شدگان میں شامل ھیں / دوبلوچوں کو 20 جون کو پھانسی دیگئی۔
بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوٹس ایسوسی ایشین: دس مزیزبلوچوں کو پھانسی کاحکم ، یہ افراد زاھدان بم دھماکہ کے گرفتار شدگان میں شامل ھیں / دوبلوچوں کو 20 جون کو پھانسی دیگئی۔بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوٹس ایسوسی ایشین کے اور لوکل اخباروں کے رپورٹ کے مطابق زاھدان کے مرکزی جیل کے
احاطے صبح سویرے 20 جون کوجن دوبلوچوں پھانسی دیگئی ۔
انکے نام اسماعیل قادری "ا ور "احمد دوست گشاده ناروئی بتائے گئے جنھیں خدشھ ھے زاھدان میں بم دھماکے کے بعد احتجاجوں میں گرفتارکئے گئے تھے۔
کچھ نئے رپورٹ موصول ھوئے ھیں جنکے تحت ان گرفتار شدگان کی بڑی تعداد کرمان میں منتقل کر لئے گئے ھیں اور ان
میں سے دس افراد کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ جنھیں ایرانکے صدارتی انتخاب کے بعد پھانسی کے حکم پرعمل درآمد کیا جانا ھے۔
سیستان اور بلوچستان گورنر آزاد نے زاھدان کے حادثہ بعد ایک رپورٹ میں حکومتی میڈیا ایسنا" نے گرفتار کئے گئےافراد
کی تائید کی اور اعلان کی کہ اس صوبہ میں کچھ وھابی اور سلفی کہ ایک پروگرام اور منصوبہ بندی کے تحت شیعوں کے
جذبات سے کھیلانا چاھتےھیں اورانکی شناخت کی جاچکی ھے ، گورنر نے مزیز وضاحت کی ان گرفتار شدگان میں کچھ
افراد کو سزا بھی سنائی گئی ھےاور صدارتی الیکش کے بعد انکے سزا پر عمل درآمد کیا جائے گا ۔ لوکل روزنامہ ھامون کے مطابق ان دوبلوچوں اسماعیل قادری "ا ور "احمد دوست گشاده ناروئی پھانسی دیگئی ان کا جرم منشیات فروش ذکر کیا، ھمیں اس
بات کا تشویش ھے کہ یہ دو افراد زاھدان کے حالیہ احتجاجوں یعنی زاھدان بم دھماکے کے گرفتار کئے جانے والے افراد میں شامل ھیں ،جنھيں منشیات فروشی کا الزام لگا کر تختہ دار پر لٹکایا گیا۔
بلوچستان ھیومن رائٹس اکٹیوسٹ ایسوسی ایشین
انجمن فعالان حقوق بشر بلوچستان

شنبه، 30 خرداد ماه 1388 برابر با 2009-06-20
More---->
Source: www.qwank.org + http://www.radiobalochi.org/
No comments:
Post a Comment