Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

آج سویڈن کے دارلحکومت اسٹوکھلم میں بلوچستان کے سیمنار میں بلوچ قوم دوست رھنما حیربیار مری ،پروفیسر ڈاکٹر شھسوار اور بلوچ دانشور شبیر بلوچ نے مختلف موضوعات پر تقریر کی،

GWANK News har lagt till 9 nya foton.
آج سویڈن کے دارلحکومت اسٹوکھلم میں بلوچستان کے سیمنار میں بلوچ قوم دوست رھنما حیربیار مری ،پروفیسر ڈاکٹر شھسوار اور بلوچ دانشور شبیر بلوچ نے مختلف موضوعات پر تقریر کی، جس میں بلوچستان کی قومی آزادی کی جھدوجھد اور اس کے درپیش مسائل اور انکے سدباب پر بات چیت ھوئی۔ مغربی اور مشرقی بلوچستان کے بلوچوں کو اپنےمشترکہ دشمنوں کے خلاف متحد اور یکجہتی پر زور دیا گیا۔
سیمنار کا آغار شھیدوں کے احترام میں دو مننٹ کی خاموشی اور اسکے بعد بلوچ گلوکار رستم میرلاشاری نے بلوچی قومی ترانہ چکین بلوچانی سےکیا
جلسہ کے منتظم کے فرائض محمد زین الدینی نے کی اور بلوچ قومی شاعر اور گلوکار سعید بلوچ نے گل خان نصیر سے مخاطب ایک شعر پڑھا
Saturday, May 17, 2014,


No comments:

Post a Comment