Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

Pakistani occupeid Balochistan




Lateef Baloch Bso-azad
کے مطابق گزشتہ روز جھاؤ اور مشکے کے درمیان دراج کور کے علاقوں پر بمباری کے بعد آج مشکے ،جھاؤ، آواران کے درمیان محمد حیات بلوچ کے میتگ پر گن شپ ہیلی کاپٹر نے شدید شیلنگ کی ۔مقامی ذرائع کے مطابق خدشہ ہے کہ بمباری سے خواتین و بچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم نیٹ ورک جام ہونے اور پاکستانی زمینی فوج کے محاصرے کی وجہ سے تاحال مکمل تفصیلات تک رسائی ممکن نہیں ہو رہی،گزشتہ روز مشکے اور جھاؤ کے علاقوں میں پاکستانی فوج کی آپریشن آج بھی جاری ہے اور کئی علاقے محاصرئے میں ہیں۔

No comments:

Post a Comment