لی نسل کی بہتر مستقبل کے لیے میں آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھونگا۔میرا اور حیر بیار مری کا آزادی کے نکات پر ایک ہی موقف ہے ۔ مراعات کو خیرآبا کرکے جلاوطنی کی زندگی گزارنے کا مقصد ہی اپنی سر زمیں کو قابض سے آزاد کروانا ہے جس کے لیے امریکن نماہندگان اور عالمی برادری سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جاوید مینگل کس بنا ء پر بلوچستان کی آزادی کی بات کررئے ہیں؟ ٓ ایک جانب اپنے بھائی کو پاکستان کے لئے خود رخصت کرکے الیکشن کے لئے روانہ کرتے ہیں اور دوسری جانب قوم کے سامنے اختر مینگل سے اختلافات کی ڈھونگ رچاتے پھر رئے ہیں۔ ڈاکٹر اللہ نزر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایک آزادی پسند گوریلہ لیڈر کو کیا ضرورت تھی کہ وہ اختر مینگل سے ملاقات کرتے؟۔ مزید کہا کہ مہران مری کو بلوچ اور بلوچستان کے بارے میں کچھ نہیں معلوم اپنے آپ کو نواب مری کا جانشین کا نام دے کر اپنی پست قد کو بڑھانے چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نواب مری کی فکر اور فلسفہ کو اس وقت حیر بیار مری ہی آگے لے جارئے ہیں جس کی پاداش میں حیر بیار مری کے خلاف پروپیگنڈہ جاری ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بی آرپی صرف نام کی جماعت رے گئی ہے اور ایک ڈکٹیتر اس کو لیڈ کرکے قوم کے آنکھوں میں دھول جھونک رئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی کے نکات پر میں سب سے بات کرنے کو تیار ہوں لیکن پارلمانی جماعتوں سے تعلق رکھنے والوں سے کھبی بھی بات نہیں ہوسکتی۔ انھوں نے کہا کہ شہیدوں کے نام پر سیاست کرنے کا وقت اب گزر گیا اب بلوچ قوم باخوبی جانتے ہیں کہ کون کیا کررئے ہیں۔منت وار علی رفاعی۔لندن
Welcome to the BC's blog. Here you will find the latest news and other information about Baloch people and Balochistan. You can also listen to Balochi music and watch films on our video bar section. Balochestan, the land of balochs, is occupied by Iran, Pakistan and Afghanistan and Baloch people are a victim of state terrorism carried out by the Islamic states of Pakistan and Iran. Thanks for visiting us. Pls contact us if you have any quation. E-mail: baloch.community.se@gmail.com
Long live free and united Balochistan
Search This Blog
Translate
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment