Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

(یورش نیروههای دهشت گرد رژیم ایران به خانه یک بلوچ در شهر دالبندین (مقبوضه بلوچستان) و به غارت بردن و دزدیدن اموال خانه و اتومبیل صاحبخانه در روز جمعه 25 مهرماه جاری بدست گروههای نظامیان مرزی رژیم ایران


ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے لشکر آپ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے کر ایران چلے گئے
دالبندین (ہمگام نیوز)ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے لشکر آپ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے کر ایران چلے گئے باخبر ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے مشرقی بلوچستان میں حاجی محمد غوث کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے ڈبل ڈور گاڑی اور دیگر سامان کو ساتھ لے کر چلے گئے یہ علاوہ ایران نے مشرقی بلوچستان میں آکر کارروائی کی اور واپس ایران چلے گئے باخبر ذرائع نے بتایا کہ گھر پر کوئی گرفتاری عمل نہیں آئی ۔

Source:http://humgaam.net/

No comments:

Post a Comment