Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

پاکستان آرمی کی بربریت


پاکستان آرمی کی بربریت
پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے شاپک میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر تین بلوچ فرزندوں کو اغوا کرلیا جن کے نام یہ ھیں..
حمید بلوچ
طاھر بلوچ
شیران بلوچ
دریں اثنا کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکرے ایک شخص کو ہلاک کردیا اور اسی طرح نال کے علاقے میں بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غلام رسول نامی شخص ہلاک ہوا
29 ستمبر 2014

No comments:

Post a Comment