چارٹر میں کوئی نایاب شق نہیں : حیربیار مری
حیربیار مری صاحب کی چارٹر رونمائی تقریب کی وڈیو سوشل میڈیا میں گردش کررہی ہے جن میں موصوف واضح الفاظ میں کہہ رہے ہیں کہ چارٹر کے اندر کوئی نئی نایاب شق کا اضافہ نہیں کیا بلکہ وہی باتیں ہیں جو بلوچ آزادی پسند برسوں سے کرتے آرہے ہیں یا یوں کہہ لیجئیے بی این ایم ، بی آر پی اور بی ایس او آزاد کے مینی فیسٹو کا ہو بہو نقل کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تو یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دوسری تنظیموں کے چارٹر کی نقل کرنے کے بعد اُسے ترتیب دے کر بلوچستان لبریشن چارٹر کا نام دے کر اُن ساری تنظیموں کو سونپ کر کہنا کے اس میں ردِبدل کرکے اپنی رائے دیں۔۔۔۔۔ یہ ایک سنگین بچگانہ حرکت سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اول تو یہ ہوتا کہ حیربیار تمام آزادی پسندوں سے رابطہ کرتے اور سب کو چارٹر متعلق کہتے اور اشتراکیت کی بات کرتے مگرایسا کرنے کے بجائے خود ساختہ نامعلوم چارٹر کمیٹی تشکیل دے کر دوسری تنظیموں کے مینی فیسٹو کی کاپی پیسٹ کرکے اُنھی کو سونپ کر تیس مار خان بننے کی کوشش کی کہ میں بلوچ تحریک کو روڈ میپ دے رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھلا کیسا روڈ میپ جو نقل پر مبنی ہو؟؟؟؟؟؟؟

No comments:
Post a Comment