Razzak Sarbazi har lagt till 6 nya foton.
12 tim ·
ماما قدیر ، بانک فرزانہ کیساتھ ، نیو عالمی کانفرنس کے نام پر ، درپردہ جو سنگین مذاق کیا گیا؛ وہ قابل برداشت نہیں بلکہ رسوا کُن ہے کیونکہ بلوچ گمشدگان کا مسئلہ ایک سنجیدہ بحران ہے. جو حقیقت مجھے معلوم تھی، وہ میں نے اپنی ذمہ داری پر پڑھنے والے دوستوں، سیاسی کارکنان کیساتھ شیئر کی. جوابا'' ، وہ لوگ جو عالمی کانفرنس اور ماما قدیر و بانک فرزانہ کا میزبان بننے والے تھے، حقیقت ظاہر کرنے پر، اپنے فیس بک پیج پر '' عالمی کانفرنس '' کی تصاویر کے کیپشنز میں مجھے گالیوں سے نواز رہے ہیں. ماما آپ ان کی کانفرنس میں اپنا ، بلوچوں کا ، کیس پیش کرنے جارہے تھے ؟؟؟
No comments:
Post a Comment