Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

مشکے/ آواران: پاکستانی فوج کے10اہلکار دو حملوں میں ہلاک - See more at: http://www.dailysangar.com/home/page/974.html#sthash.lkxvuiyv.dpuf


Apr 3, 2016, 10:34 am
مشکے/ آواران (سنگر نیوز)مشکے،آواران پاکستانی فوج پر دو مقامات پر حملہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے منگلی میں صبح پاکستانی فوج کی چار موٹر سائیکلوں پہ سوار 8 اہلکاروں کو گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے جدید ہتھیاروں سے نشانا بنایا،فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا،لوگوں کے مطابق فورسز کے تمام اہلکار ہلاک ہوئے اور مسلح افراد جو بلوچ سرمچار تھے انہوں نے تمام ہلاک شدہ اہلکاروں کے ہتھیار بھی ساتھ لے گئے،جبکہ آواران کے علاقے کنیرہ میں پاکستانی فوجی اہلکاروں کے مورچہ میں بارودی سرنگ دھماکہ ہوا ،ذرائع کے مطابق دھماکہ سے مورچہ میں موجود دونوں اہلکار ہلاک ہوئے۔
 483  466
- See more at: http://www.dailysangar.com/home/page/974.html#sthash.lkxvuiyv.dpuf

No comments:

Post a Comment