Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

فضیلہ بلوچ کو کس نے اٹھایا ہے؟


کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر کی اہلیہ فضیلہ بلوچ، ان کی تین سالہ لے پالک بیٹی، تین خواتین رشتہ داروں اور دو شیر خوار بچوں سمیت لاپتہ ہو گئی ہیں۔ عامر حسینی پوچھتے ہیں کہ بلوچ خواتین کے نام جبری گمشدگیوں کے تذکروں میں کیوں موجود ہیں؟
NUKTANAZAR.SUJAG.ORG

No comments:

Post a Comment