سرباز (لوکل رپورٹ) ابھی ابھی موصولہ اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان میں حالات بہت کشیدہ ہوچکے ہیں، مولوی فضل الرحمن کوہی کے ایرانی قابض فورسز کے ہاتھون گرفتاری پر سرباز کے علاقے میں لوگ احتجاج کررہے ہیں
یہ اظلاعات بھی آرہے ہیں کہ ایرانی حکومت مولوی کوہی کو رہا کرنے پر راضی ہوچکے ہیں، لیکن عوام کی طرف سے یہ حدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ حالات نارمل ہونے کے بعد حکومت ان سرکردہ لوگوں کو پکڑے گی جنہوں نے اس احتجاج کی سرکردگی ہے۔
یاد رہے کہ پیش امام پشامگ واجہ فضل الرحمن کوہی پیر کے روز مشھد میں روحانیت کے حصوصی عدالت میں پیش ہوا جہاں انہیں گرفتار کیا گیا، عدالت کے احاطے میں موجود رشتہ داروں اور دوست احباب کو یہ کہا گیا کہ مولوی صاحب آج رات ہمارا مہمان ہے اپ لوگ یہاں سے جائیں وگرنا آپ لوگوں کیلئے خیر نہیں ہوگا!

No comments:
Post a Comment