سلام صابر med Shero Marri Baloch och 49 andra
شہید آدم بلوچ کے ہمراہ آج بروز سموار دن 11بجے شہداء قبرستان نیوکاہان شالکوٹ میں سپرد گل زمین کیا جائے گا ۔ تمام قوم دوست ،بلوچ شہداء کے آخری رسومات میں اپنی اور دوست و احباب کی شرکت کو یقینی بناکر بلوچ وطن کے اس عظیم فرزند کو شایاں شان طریقے سے رخصت کریں

No comments:
Post a Comment