Long live free and united Balochistan

Long live free and united Balochistan

Search This Blog

Translate

آج جس طریقے سے وش نیوز بلوچ کلچر ڈے کا پرچارکرہی ہے کیا کسی کو آج یاد نہیں کہ اس کلچر ڈے کی بنیاد بی ایس او آزاد نے رکھی تھی ؟


ے بی ایس او آزاد کے دو ممبر سکندر اور جنید شہید ہوگے جبکہ 35 سے زائد طالب علم زخمی ہوگے اور ان میں سے ایک نوجوان بیبگر جو آج تک اپنے دونوں پاوں سے محروم ہے ۔۔۔ اس واقعے کے بعد ہی بی این ایف نے بلوچستان بھر میں میڈیا بائیکاٹ کا اعلان کیا اس واقعے کے بعد پھر سے اس انداز میں کلچر ڈے دوبارہ نہ منایا گیا جبکہ کچھ سال بعد وش نیوز نامی چینل نے اس دن کو مکمل کیش کیا اور شہدائے خضدار کے برعکس ناچ اور ڈھول کے زریعے کلچر دے منایا ۔۔۔ جو ہنوز جاری ہے ۔۔۔

No comments:

Post a Comment