ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یادمیں سماجی رابطے کی سائیٹ ٹوئیٹر پر مہم


ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یادمیں سماجی رابطے کی سائیٹ ٹوئیٹر پر مہم
ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یاد میں ان کی آٹھوی بر سی کے موقع پر سماجیرابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر آگاہی مہم چلا جا رہی ہے جس کا مقصد عالم اقوا کو بلوچ قوم کی آذادی کی جہد کے بارے میں آگاہی اور شہید نواب اکبر خان بگٹی کو ان کی لازوال اور ناقابل فراموش قربانی پر خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔ بلو چ سیاسی کارکنان سمیت تمام انسان دوست اقوام سے اپیل کرتے ہیں وہ اس مہم میں حصہ لے اور بلوچ قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرے۔ اس مہم میں مندرجہ زیل ہیش ٹیگ استعمال کر کے حصہ لیا جا سکتا ہے۔
‪#‎ShaheedNawabAkbarBugti‬
تاریخ۔ اگست 26
اوقات۔ بلوچستان۔2:PM
جنیوا۔ 11:AM
بہرین۔ 12:PM
لندن۔10:AM
منجانب ۔ بلوچ ریپبلکن پارٹی میڈیا سیل

No comments:

Post a Comment