آواران اور مشکے میں سکیورٹی کے نام پر باہر کی مدد کو روکا جارہا ہے، بی این ایف

  • بلوچستان میں جہاں قدرتی آفات نے جہاں تبائی مچادی ہے وہاں پاکستان دنیا کو بلوچستا...ن میں ریلیف سے روکنے کیلے بلوچ سرمچاروں کے خلاف پروپگنڈا کررہا ہے کہ وہاں بلوچ سرمچاروں نے ڈاکٹرز کی ٹیم پر حملہ کیا ہے تاکہ وہاں کوئی بھی بلوچ عوام کی مدد کو نہ آسکے، آواران مشکے میں سکیورٹی کے نام پر باہر کی مدد کو روکا جارہاہے، بلوچ نیشنل فرنٹ اپیل کرتی ہے کہ بلوچ قوم غم گھڑی میں باہمی اتحاد و یکجہتی سے ناگہانی آفت کا مقابلہ کرے ،عالمی ادارے بلوچ قوم کی امداد و بحالی کیلئے متاثرہ کا رخ کریں ۔


No comments:

Post a Comment