پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جہاں صحافیوں کو خطرات ہیں، وہیں صوبے سے معلومات کی خلاء کو پُر کرنے کے لیے بلاگنگ کے رحجان میں اضافہ ددیکھا گیا ہے۔ بلاگرز امید کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں گزشتہ سال عرب دنیا میں آنے والے’ عرب سپرنگ‘ نامی انقلاب جیسا انقلاب لائیں گے۔

No comments:
Post a Comment